علم نحو
قواعد زبان کا وہ حصہ جس میں ہم مرکبات اور جملوں کی بناوٹ کا علم حاصل کرتے ہیں اور جملوں میں استعمال ہونے والے مختلف الفاظ کی حیثیت پر بحث کرتے ہیں، علم النحو کہلاتا ہے۔
مثلا" اللہ ایک ہے۔ اس جملے میںکونسے الفاظ ملے ہیں تو یہ جملہ بنا ہے اور ہر لفظ کس طرح استعمال ہوا ہے۔ ان کی اپنی حیثیت کیا ہے، علم النحو کے زمرے میں آتا ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.