علامہ ابو الواعظ ہرگامی

علامہ ابو الواعظ ہرگامیفتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے
ان کا پورا نام ابو الواعظ بن محمد اسماعیل بن قاضی عمادالدین عمری بدایونی ہرگامی ہے۔ اپنے دور کے فاضل اور مشہور علما میں سے تھے
ہرگام میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے ان کے دادا قاضی عماد الدین ہرگام میں آکر آباد ہوئے۔ یہاں کے قاضی کے شاگردو ہوئے۔ ابو الواعظ ہرگامی نے تمام عمر تعلیم و تدریس میں گزاری یہ اورنگزیب عالمگیر کے اساتذہ میں سے تھے۔[1]

حوالہ جات

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 151 دانش گاہ پنجاب لاہور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.