عقیل خان
عقیل خان پاکستان کے نامور تجزیہ نگار اورکالمسٹ ہیں۔ ان کے آرٹیکل پاکستان کے تمام اخبارات میں شائع ہوچکے ہیں۔ پاکستان کے علاوہ بھارت کے اخبارات میں بھی ان کی تحریر شائع ہوچکی ہیں۔ انہیں جوہر فاؤنڈیشن کی جانب سے بہترین کالم نگار کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ ان کو یہ ایوارڈ پاکستان کے سابق گورنر ممنون حسین نے اپنے ہاتھوں سے دیا۔ عقیل خان موجودہ کالمسٹ کی دنیا میں ایک بہت بڑا نام ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.