بانجھ پن

بانجھ پن (انگریزی: infertility) رحم مادر میں استقرار حمل کا نا ہونا۔ بانچھ پن ایک غیر طبعی کیفتیت ہے، جس کس متعدد اسباب ہیں۔ جیسے عورت کے اندر امراض زہراویہ کا موجود ہونا، تضاد عامل ریسس یا پھر کسی اور وجہ سے رحم کر اندر جنین کو قبول کرنے کی صلاحیت کا نا ہونا۔[1]

جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
خاصیت بولیات, gynecology
آئی سی ڈی-10 N46.، N97.0
آئی سی ڈی-9 606، 628
بنیادی معلومات 21627
میڈ لائین پلس 001191
ای میڈیسن med/3535 med/1167
عنوانات D007246

حوالہ جات

  1. اردو انسائیکلوپیڈیا، جلد 7، سائنسی علوم، صفحہ 44، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.