عظمی خان

عظمی خان (انگریزی: Uzma Khan؛ پیدائش: 14 اپریل، 1987ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم وار سے کیا بعد میں فلم یلغار میں نظر آئیں۔[1]

عظمی خان
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 1987ء
کراچی  
رہائش کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
IMDB پر صفحات 

فلموگرافی

سال فلم کردار ہدایت کار حاشیہ
2013ء وار مجتبی کی بیوی بلال لاشاری پہلی فلم
2015ء جوانی پھر نہیں آنی لبنا ندیم بیگ
تیری میری لو اسٹوری مونا جواد بشیر
2017ء یلغار کپتان سامیہ حسن رانا
2018ء جوانی پھر نہیں آنی 2 لبنا ندیم بیگ

ٹیلی ویژن

سال ڈراما کردار چینل
2017ء آدھی گواہی سوہا ہم ٹی وی
2018ء کیسی عورت ہوں میں حمدن ہم ٹی وی

حوالہ جات

  1. Uzma Khan، Pakistani.pk، مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.