عصبون حرکی مرض
عصبونِ حرکی امراض (motor neuron diseases) اصل میں بڑھتے رہنے والے اعصابی اضطرابات (disorders) کا ایک مجموعہ ہوتا ہے جو حرکی عصبون (یعنی حرکت پیدا کرنے والے عصبون (neuron)) کو متاثر کرتی ہیں۔ اس کو MND کے اختصار سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔
![]() ریڑھ کی ہڈی کے فقروں کے درمیان سے گذرتا ہوا حرام مغز اور اسکےبازو میں موجود حرکی عصبون کے راستے (سرخ) | |
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع | |
---|---|
آئی سی ڈی-10 | G12.2 |
آئی سی ڈی-9 | 335.2 |
بنیادی معلومات | 8358 |
عنوانات | D016472 |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.