عامر خان پروڈکشن

عامر خان پروڈکشن کمپنی یا (اے کے پی) ایک بھارتی فلم بنانے والی اور تقسیم کرنے والی کمپنی ہے جو ممبئی شہر میں قائم ہے۔ اسے اداکار عامر خان نے سنہ 2001 میں قائم کیا اور اس کمپنی کی پہلی فلم لگان تھی۔

عامر خان پروڈکشنس
قسم
Private Limited Company
صنعت فلم
قیام 2001
صدر دفتر ممبئی, مہاراشٹر, بھارت
کلیدی افراد
عامر خان
کرن راؤ
Mansoor Khan
مصنوعات فلم سازی
Film Distribution
ویب سائٹ www.akpfilms.com

بی۔شرنیواس راؤ اس کمپنی کے ایکزیکیوٹیو پروڈیوسر ہیں جبکہ عامر کی بیوی کرن راؤ بھی بطور پرووڈیوسر کام کرتی ہیں نیز وہتارے زمیں پر اورجانے تو یا جانے نا کی معاون پروڈیوسر تھیں۔[1]

حوالہ جات

  1. "About Us"۔ Aamir Khan Productions Private Limited۔ مورخہ 24 جنوری 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2010۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.