عامر الہی

امیرالٰہی (انگریزی: Amir Elahi) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔[1]وہ یکم ستمبر 1908 ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔  امیرالٰہی پاکستان کی اولین کرکٹ ٹیم کاحصہ تھے جس نے-53 1952ء میں بھارت کا دورہ کیا تھا ان کا شمار ان12گنے چنے کرکٹرز میں ہوتا ہے جنہوں نے دوملکوں کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلی تھی۔ یہ اعزاز ان کواس لیے ملاکہ وہ اس سے قبل1947ء میں بھارت کی طرف سے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کھیل چکے تھے۔انہوں نے اپنے کیرئیر میں6ٹیسٹ کھیلے جس میں پانچ ٹیسٹ میں وہ پاکستان کی طرف سے شریک ہوئے۔

امیر الہی
کرکٹ کی معلومات
بلے بازی Right-handed batsman (RHB)
گیند بازی Right-arm Leg break (LBG)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ 12 December 1947 
بھارت  بمقابلہ  Australia
آخری ٹیسٹ 12 December 1952 
Pakistan  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ فرسٹ کلاس کرکٹ
میچ 6 125
رنز بنائے 82 2562
بیٹنگ اوسط 10.25 16.85
100s/50s -/- -/3
ٹاپ اسکور 47 96
گیندیں کرائیں 400 24822
وکٹ 7 513
بولنگ اوسط 35.42 25.77
اننگز میں 5 وکٹ 30
میچ میں 10 وکٹ 6
بہترین بولنگ 4/134 4/134
کیچ/سٹمپ -/- 67/-
ماخذ: Cricinfo.com

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Amir Elahi"۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.