عالمی قابل سکونت درجہ بندی

اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ سالانہ عالمی قابل سکونت درجہ بندی (انگریزی: Global Liveability Ranking) شائع کرتی ہے جس میں کیفیت حیات کے لحاظ سے 140 شہروں کا موازنہ کیا جاتا ہے۔ اس کی بناد استحکام، صحت کی دیکھ بھال، ثقافت اور ماحول، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے پر ہوتی ہے۔ [1]


حوالہ جات

  1. EIU digital solutions۔ "The Global Liveability Index 2018"۔ www.eiu.com۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.