خاندان کا قانون

خاندان کا قانون یا عائلی قانون، جسے کبھی کبھی قانونِ شادی بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا قانون ہے جو خاندانی معاملات اور گھریلو تعلقات سے جڑا ہوتا ہے۔

مجموعی خاکہ

جو موضوعات عام طور سے اس سلسلے میں اٹھائے جاتے ہیں وہ اس طرح ہیں:

یہ فہرست تمام معاملوں کا احاطہ نہیں کرتی اور ملک اور دستور کے حساب سے مختلف ہو سکتی ہے۔

قوانین میں تصادم

خاندان کے قانون میں کبھی کبھی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں جب قانون یہ غور کر رہا ہے کہ کہاں کا قانون نافذ ہونا ہے، بچوں کی نگہداشت کا حق کسے حاصل ہے اور کیا طلاق بچوں کی نگہداشت کا حکم جو ایک جگہ دیا جاتا ہے، دوسری جگہ نافذ العمل ہے بھی کہ نہیں ۔[1] بچوں کی نگہداشت کے لیے بیش تر ممالک بین الاقوامی بچوں کے اغوا کے شہری پہلو پر ہیگ کنوشن کو اپنا چکے ہیں تاکہ رکن ممالک کے نگہداشت قوانین کو تسلیم کیا جا سکے اور ماں باپ کے اغوا سے بچا جا سکے۔[2]

حوالہ جات

  1. Currie، David P. (1966). "Suitcase Divorce in the Conflict of Laws: Simons, Rosenstiel, and Borax". The University of Chicago Law Review 34 (1): 26–77. doi:10.2307/1598624.
  2. "International Parental Kidnapping"۔ U.S. Department of Justice۔ 3 جون 2015۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2017۔

مزید مطالعات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.