ظفر علی نعمانی
مفتی ظفر علی نعمانی (1921ء – 2003ء) ایک مسلمان عالم دین تھے، جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ ظفر علی ان کا اصل نام تھا، ابو حنیفہ سے عقیدت کے سبب نعمانی کا اضافہ خود اپنے نام کے ساتھ کر لیا تھا۔ ولادت سید پور، بلیا (بھارت) میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد 1948ء میں پاکستان ہجرت کی۔ جہاں دارالعلوم امجدیہ کی بنیاد رکھی۔ جو اہلسنت وجماعت کا معروف علمی ادارہ ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.