طاہر رفیق بٹ

ائر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ پاک فضائیہ کے بیسویں سربراہ رہے ہیں۔
ائر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ راؤ قمر سلیمان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ائیر چیف مارشل کے عہدے پر مقرر کیا ہوئے۔ طاہر رفیق بٹ 1955ء میں پیدا ہوئے۔ وہ مارچ 1977ء میں رسالپوراکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوئےاس سے پہلے وہ وائس ائیر چیف سمیت مختلف عہدوں پر فرائض انجام دیے۔ آپکو تمغا ہلال امتیاز ملٹری، ستارہ امتیاز ملٹری اور تمغا بسالت دیا چا چکا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. https://waqtnews.tv/19-Mar-2012/19484
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.