طارق روڈ

کراچی کی شاہراہوں کا ذکر طارق روڈ کے ذکر کے بغیر نامکمل رہتا ہے۔ یہ اہم ‎سڑک کراچی کا مشہور ترین مرکز خریداری ہے جہاں ہمہ وقت خریداروں کا ہجوم دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ سڑک شاہراہ قائدین پر اللہ والی چورنگی سے شروع ہوکر شہید ملت روڈ پر طارق چورنگی پر ختم ہوتی ہے۔ اس طرح یہ سڑک شہر کی دونوں بڑی سڑکوں شاہراہ قائدین اور شہید ملت روڈ کو باہم ملاتی ہے۔

اہم چورنگیاں

  • لبرٹی چوک

اہم مقامات

  • رابی سینٹر
  • متین سینٹر
  • ڈولمن سینٹر
  • کرتا گلی
  • جھیل پارک
  • عظمی سینٹر
  • رحمانیہ مسجد
  • کیفے ڈی خان
  • میکڈونلڈ
  • لاہور چرغہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.