ضلع چست شریف

چشت افغانستان کے ہرات رود،اوبہ اورشاقلان کے قریب ایک گاؤں کا نام ہے۔سلسلہ چشتیہ کا آغاز اسی گاؤں سے ہوا۔

چست شریف
Chishti Sharif
چشت شریف
ضلع
چست شریف مسجد
چست شریف
افغانستان میں مقام
متناسقات: 34°21′12″N 63°44′28″E
ملک  افغانستان
صوبہ صوبہ ہرات
آبادی (2012)[1]
  کل 23,100

یہ ہرات کے پہاڑوں میں واقع ہے جو دراصل ہرات کا ہی حصہ ہے۔ خواجہ معین الدین چشتی کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔[2]

مزید دیکھیے

تصاویر

حوالہ جات

  1. "Settled Population of Herat Province" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Central Statistics Organization۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2015۔
  2. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1105،مشتاق بک کارنرلاہور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.