ضلع ریواڑی

ضلع ریواڑی (Rewari district) شمالی بھارت میں واقع ریاست ہریانہ کے 21 اضلاع میں سے ایک ہے۔

ضلع ریواڑی
Rewari

गुड़गाँव ज़िला
ہریانہ کا ضلع

ہریانہ میں محل وقوع
ملک بھارت
ریاست ہریانہ
صدر دفتر ریواڑی
تحصیلیں 1. ریواڑی, 2. باول, 3.کوسلی
رقبہ
  کل 1,594 کلو میٹر2 (615 مربع میل)
آبادی (2001)
  کل 65,351
  کثافت 41/کلو میٹر2 (110/مربع میل)
ویب سائٹ سرکاری ویب سائٹ

آفات سماوی

یہ علاقہ 2015ء میں بارش اور ژالہ باری سے بری طرح سے متاثر ہوا تھا۔[1]

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.