ضلع حصار
ضلع حصار (Hisar district) شمالی بھارت میں واقع ریاست ہریانہ کے 21 اضلاع میں سے ایک ہے۔ ضلع کا صدر مقام حصار (شہر) ہے۔
ضلع حصار |
---|
تاریخ
فیروز شاہ تغلق نے یہاں حصارِ فیروزاہ نامی ایک قلعہ تعمیر کروایا جو اس علاقے کی وجہ تسمیہ بنا۔[1]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.