صوتی تخطیط

صوتی تخطیط (sonography) دراصل بالاصوت کا طبی استعمال ہے یا یوں کہ سکتے ہیں کہ بالاصوت کو طبی اختبارات (medical tests) کے لیے استعمال کرنے اور اس کی مدد سے جسم کی تصاویر اتارنے یعنی تخطیط (graphy) کرنے کو صوتی تخطیط کہا جاتا ہے۔ اسی کو بالاصوتی تخطیط (ultrasonography) بھی کہا جاتا ہے اور طبی صوتی تخطیط یا medical ultrasonography بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.