صنم ماروی
‘‘‘صنم ماروی‘‘‘ پاکستان کی نامور لوک فنکارہ اور صوفی گلوکارہ ہیں، انہوں نے کوک اسٹوڈیو اور پاکستان ٹیلی وژن کے لیے لاتعداد گیت گئے ہیں۔
صنم ماروی | |
---|---|
پیدائشی نام | Sanam Marvi |
پیدائش | 17 اپریل 1986ء |
تعلق | حیدرآباد، سندھ، پاکستان |
اصناف | صوفی موسیقی، لوک موسیقی |
پیشے | گلوکاری |
آلات | گلوکاری |
سالہائے فعالیت | 2009-present |
ریکارڈ لیبل |
Sagarika Coke Studio Virsa Heritage Revived |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.