صابر کلوروی
ڈاکٹر صابر کلوروی اردو محقق، نقاد،علامہ اقبال کے عاشق اور اقبالیات کے ثقہ محقق تھے، انہوں نے اقبالیات میں جو اضافے کیے اس کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں بعد از وفات تمغا امتیاز سے نوازا، وہ اس وقت ایبٹ آباد میں اپنے گھر قلندرآباد کے شہر خموشاں میں ابدی نیند سو رہے ہیں۔.............خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را
ڈاکٹر صابر کلوروی | ||
---|---|---|
![]() | ||
ادیب | ||
ولادت | 9 اکتوبر 1949ء ایبٹ آباد | |
ابتدا | ایبٹ آباد، پاکستان | |
وفات | 11مارچ 2008ء پشاور | |
اصناف ادب | تحقیق، تدریس | |
ذیلی اصناف | اقبالیات | |
تعداد تصانیف | 24 | |
معروف تصانیف | تاریخِ تصوّف(اقبال کی غیر مطبوعہ کتب کی دریافت)،داستانِ اقبال(یادِ اقبال کی مکرر ّ اشاعت) ،یادِ اقبال | |
ویب سائٹ | http://pdshk.blogspot.com/ |
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.