شیر افگن نیازی
شیر افگن نیازی پشتون نیازی قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ زندگی کے آخری دنوں میں وہ جگر کے سرطان میں مبتلا تھے۔ وہ چار دن قومہ میں رہنے کے بعد 11 اکتوبر 2012ء کو 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
شیر افگن نیازی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 11 اکتوبر 2012 [1] |
جماعت | آل پاکستان مسلم لیگ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
حوالہ جات
- Former Minister Sher Afgan Niazi passes away — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2013
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.