شوکت مغل

شوکت مغل سرائیکی زبان کے معروف محقق،[1] لغت نگار[2] اور دانشور ہیں۔ شوکت مغل کی پچاس سے زیادہ کتابیں چھپ چکی ہیں۔ آپ ملتان میں پیدا ہوئے۔ ایجوکیشن یونی ورسٹی ملتان کیمپس میں اردو کے پروفیسر کے طور پر کام کیا۔ آپ کا سرائیکی زبان[3] وادب پر بے مثال کام ہے۔ 2001 اور 1414 ہجری میں آپ کو آپ کی کتابوں ‘' کو تے کنڑوا“ اور ‘' ملتان دیاں واراں‘' پر اکیڈمی ادبیات پاکستان کی طرف سے خصوصی انعام دیا گیا ہے۔[4]

کتابوں کے نام

شوکت مغل کی اہم کتابیں یہ ہیں۔

  • آٹی ماٹی
  • سرائیکی آوازوں کی کہانی
  • شوکت اللغات

حوالہ جات

بیرونی روابط

کچھ سرائیکی لغت نگار

اصطلاحات پيشه واران

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.