شملہ مرچ

شملہ مرچ (Capsicum) ایک مفید سبزی ہے۔ اس کے پودے کے خاندان کا حیاتیاتی نام Solanaceae ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ عموماً سبز، زرد، بنفشی اور سرخ ہوتا ہے۔ اس کا آبائی وطن میکسیکو اور چلی ہے جہاں اسے تین ہزار سال سے زیادہ عرصہ سے کاشت کیا جا رہا ہے۔

سرخ شملہ مرچ
شملہ مرچ کی مختلف اقسام

تصاویر

مزید دیکھیے

مرچ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.