شریان
شریان (artery) خون کی ایسی رگوں کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو دل سے حاصل کر کہ جسم کے دیگر حصوں تک پہنچاتی ہیں۔ اس کے برعکس وہ رگیں جو خون کو جسم سے واپس دل میں لے کر آتی ہیں انکو وریدیں (veins) کہا جاتا ہے۔
نگار خانہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.