شرط

شرط: وہ شے جوحقیقت شیئ میں داخل نہ ہولیکن اس کے بغیرشے موجودنہ ہو،جیسے نماز کے لیے وضو وغیرہ شرط ہے۔[1]

یہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح وہ امور جو کسی شے کی حقیقت سے خارج ہوں لیکن اس شے کا وجود انہی پر انحصار کرے جیسے نماز کے لیے طہارت نکاح کے لیے گواہان وغیرہ اگر شے اس کا حصہ بھی ہو تو رکن کہلاتا ہے[2]

حوالہ جات

  1. فتاوی رضویہ ،ج10،ص 786
  2. قاموس الفقہ جلدچہارم،صفحہ 184،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی2007ء
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.