شاردل ٹھاکر

شاردل ٹھاکر ایک بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی جو ممبئی کرکٹ ٹیم اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں۔ [1]

شاردل ٹھاکر
ذاتی معلومات
پیدائش 16 اکتوبر 1991ء
بلے بازی دایاں ہاتھ
گیند بازی دایاں بازو درمیانی فاسٹ
حیثیت آل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 218) 31 اگست 2017ء  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ 18 ستمبر 2018ء  بمقابلہ  ہانگ کانگ
ایک روزہ شرٹ نمبر. 54
ماخذ: Cricinfo

حوالہ جات

  1. "Shardul Thakur"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.