آنکھ کا اسکین
آنکھ کا اسکین (انگریزی: retinal scan)، ایک بائیومیٹرک نظام جس میں شبکیہ پر موجود قرینہ جات (patterns) کو استعمال کرتے ہوئے اشخاص کی پہچان کی جاتی ہے۔

اسکینرکا کیمرا چلانی والی مشین
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.