شبلی فراز

سید شبلی فراز ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018ء سے قائد ایوان بالا ہیں۔ وہ سنہ 2015ء سے خیبر پختونخوا سے ایوان بالا پاکستان کے رکن ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔

شبلی فراز
قائد ایوان بالا
آغاز منصب
26 اگست 2018ء
راجہ ظفر الحق
 
سینیٹر برائے پاکستان تحریک انصاف
آغاز منصب
12 مارچ 2015ء
معلومات شخصیت
مقام پیدائش خیبر پختونخوا  
شہریت پاکستان  
جماعت پاکستان تحریک انصاف  
والد احمد فراز  
عملی زندگی
پیشہ انویسٹمنٹ بینکر ، سیاست دان  

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.