شالوم علیخم
شالوم علیخم یہود کی آپس میں ملاقات کے وقت کی دعا ہے، جس کا مطلب ”تم پر سلامتی ہو“ ہے۔ اس کے جواب میں ”علیخم شالوم“ (آپ پر بھی سلامتی سلامتی ہو) کہا جاتا ہے۔[1][2]
حوالہ جات
- "shalom aleichem"۔ Dictionary.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 28, 2016۔
- Dovid Zaklikowski۔ "The Jewish Hello"۔ Chabad.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 28, 2016۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.