سیرت عائشہ

سیرتِ عائشہ مولانا سید سلیمان ندوی کی اردو تصنیف جو ام المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ بنت ابی بکر کی حیات طیبہ پر لکھی گئی ہے۔

Tthumb

اس کی ایک تلخیص محمد شکیل شمسی نے تحریر کی ہے۔[1]

  1. شائع شدہ "اقراء ویلفیئر ٹرسٹ، بنگلور۔ انڈیا"۔ موقعِ حبالہ سیرت عائشہ (رضی اللہ عنہا) پر مطالعہ کے لیے دستیاب ہے۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.