سگنیچر

سگنیچر ایک برطانوی رقصی جوڑا ہے، جو رقاص سلیمان مرزا اور مدُھو سنگھ پر مشتمل ہے۔ ان کا رقص کا نمایاں طرز برطانوی بھنگڑا ہے اور ان کے دکھلاوے اکثر مائیکل جیکسن کے گانوں پر بنیاد رکھتے ہیں، مثلاً 'بِلی جِین' اور 'تھرِلر'۔ 'برِٹنز گاٹ ٹیلنٹ' نامی ٹی وی شو کی دوسری سیریز میں ان کے دکھلاووں کے سبب انہیں مرکز دھاری تسلیم حاصل ہوئی اور انہوں نے اس مقابلے میں دوسری پوزِشن پائی، جِتوَیّا (جیتنے والا) سٹرِیٹ ڈانسر جارج سَیمپسن سے ہارتے ہوئے۔

سگنیچر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.