سکتہ (رموز اوقاف)
سکتہ(،) ان چھوٹے چھوٹے جملوں کے درمیان اس کا استعمال ہوتا ہے جن سے مل کر ایک بڑا جملہ بنتا ہے اورایک بات مکمل ہوجاتی ہے۔ جیسے:- استاذ محترم آئے، درسگاہ میں داخل ہوئے، کرسی پر بیٹھے اور سبق پڑھایا۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.