سوندریو
سوندریو (اطالوی۔ انگریزی Sondrio) اٹلی کے علاقہ لومباردی میں واقع ایک شہر ہے جس کی آبادی دسمبر 2006ء کے اعداد و شمار کے مطابق 21,978 اور رقبہ 20 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ سوندریو کا صدر مقام ہے جس کے زیر انتظام 78 کمونے ہیں۔ میلان سے شہر کا فاصلہ 136 کلومیٹر ہے۔
شہر کی شہر وائن(انگوری شراب)کی پیداوار کی وجہ سے ہے جن میں سے مشہور ترین ساسیلا (Sassella) اور گرومیلو (Grumello) ہیں۔ اس کے علاوہ سیاحت بھی اہم ذریعہ آمدن ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر سوندریو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.