سنے ورلڈ ڈبلن
سنے ورلڈ ڈبلن (انگریزی: Cineworld Dublin) آئرلینڈ کا سب سے بڑا سنیما ہے جس کی چار منزلیں اور 17 اسکرینیں ہیں۔ یہ پارنیل اسٹریٹ پر واقع ہے اور سنے ورلڈ کی ملکیت ہے۔
| |
سنے ورلڈ ڈبلن | |
![]() ![]() سنے ورلڈ ڈبلن Cineworld Dublin | |
پتہ |
پارنیل سینٹر، پارنیل اسٹریٹ ڈبلن آئرلینڈ |
---|---|
جغرافیائی متناسق نظام | 53.350449°N 6.26707°W |
مالک | سنے ورلڈ |
قسم | سنیما |
اسکرین | 17 |
افتتاح | 1995ء |
ویب سائٹ | |
www |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.