سُننا

سننے کی صلاحیت، انسان کی پانچ پنیادی حِسوں میں سے ایک ہے۔ قوت سماعت یا سننے کی قوت وہ حس ہے، جس کی مدد آواز کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔ سننے کی قوت سے محرومی کو بہرہ پن کہا جاتا ہے اور ایسے افراد کو بہرہ کہا جاتا ہے۔ انسانوں اور دیگر فقارئیے جانداروں میں قوتِ سماعت کے لیے باقاعدہ سمعی نظام بنا ہوتاہے۔ جس کی مدد سے یہ نظام ارتعاش کو محسوس کرتا ہے، پھر اعصاب کے ذریعے وہ ارتعاشات دماغ تک پہنچائے جاتے ہیں، جہاں ہر آواز یا ارتعاش کی اپنی ایک شناخت ہوتی ہے۔

کان، قوتِ سماعت کا منبع، ایک وضاحتی تصویر، سمعی نظام کی تشریح کی گئی ہے۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.