سنداکو
سنداکو (اطالوی: Sindaco) اٹلی میں مقامی حکومت یا کمونے کے سربراہ کو کہتے ہیں، جس کا مطلب انگریزی میں مئیر یا اردو میں ناظم لیا جا سکتا ہے۔ سنداکو کو علاقہ کے رہائشی براہ راست طریقہ انتخاب سے پانچ سال کے لیے منتخب کرتے ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.