ویکٹر گرافکس
ویکٹر گرافکس (Vector Graphics) کمپیوٹر پر بنائے جانے والے گرافکس کی ایک قسم ہے۔ اس میں گرافکس کو نقطہ در نقطہ محفوظ کرنے کی بجائے ریاضی کے فارمولا (Formula) کی صورت میں محفوظ کر دیا جاتا ہے۔ نمائش کے لیے کمپیوٹر اس کو فارمولے کے ذریعے ازسرنو تشکیل (Render) دیتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر ویکٹر گرافکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.