سلیم مراد
سلیم مراد پاکستانی فلموں کا ہدایت کار، تحریر اور تخلیق کار ہے۔ سلیم مراد نے پاکستانی، اردو، پشتو، پنجابی اور بنگالی زبانوں کی فلموں میں کام کیا۔[1]
فلمیں
بطور ہدایت کار
- کافرہ (پنجابی) (2011ء)
- غیرت (پشتو) (2013ء)
- پیار کی ایف آئی آر [2] (اردو) (2017ء)
بطور تحریر
- غیرت (پشتو) (2013)
- پیار کی ایف آئی آر (اردو) (2017ء)
بطور تخلیق کار
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.