سلیم صافی
سلیم صافی ایک پاکستانی صحافی اور کالم نگار ہیں۔ سلیم صافی نے پی ٹی وی،خیبر ٹی وی پر بہت سے پروگرامز کیے اور اس وقت جیو نیوز پر پروگرام جرگہ کے میزبان ہیں۔
سلیم صافی | |
---|---|
![]() سلیم صافی سلیم صافی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مارچ 1968 (51 سال) مردان |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعۂ پشاور |
پیشہ | صحافی ، مصنف ، ٹیلی ویژن میزبان ، اینکر پرسن ، کالم نگار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
ابتدائی زندگی
سلیم صافی مردان میں,7مارچ 1968ء کو صافی پشتون قبیلہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جامعہ پشاور سے ماسٹر کیا اور اپنی تعلیم کی تکمیل کے بعد این این آئی کے لیے مردان میں بحیثیت رپورٹر کام کیا۔
مزید
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.