سفیر لاشاری
سفیر لاشاری سرائیکی زبان کے نامور شاعر تھے،ان کا اصل نام محمد رمضان خان تھا،وہ پاکستان کے ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں موضع محراب والا میں پیدا ہوئے،انہوں نے انقلابی شاعری کے ذریعے شہرت پائی ان کے لکھے ہوئے سرائیکی ترانے اور گیت ذبان ذدوعام ہیں، سفیر لاشاری کی شاعری کی سات کتابیں شائع ہوئیں، ان کا مزار آبائی گائوں محراب والا میں ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.