سفر حج
حج کے لیے سفر کو سفر حج کہتے ہیں۔ یہ سفر اپنی کسی غرض کے لیے یا اپنے نفس کی خواہش کے لیے نہیں بلکہ صرف اللہ کے لیے ہوتا ہے اور اُس فرض کو ادا کرنے کے لیے ہوتا ہے جو اللہ نے مقرر کیا ہے۔[1]
حوالہ جات
- حقیقت حج۔ از سید ابو الاعلی مودودی
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.