سفارت کاری

ملکوں کے درمیاں تعلقات اور کاروبار وغیرہ کو باامن طریقے سے چلانے کے عمل کو سفارت کاری کہلاتی ہے۔ بین الاقوامی مذاکرات بہ آسانی حل کرنے کے طریقے اور سفارت کار کے اسلوبِ عمل بھی سفارت کاری سے عبارت ہے۔ امن، جنگ، تجارت، تہذیب، معاشیات، اقتصادیات وغیرہ میں ممالک کے درمیاں معاہدے اور مفاہمتیں سفارتکاری ہی سے انجام پزیر ہو تی ہیں ۔

نیو یارک میں اقوام متحدہ کا مرکزی دفتر، جو دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی سفارت کارانہ تنظیم ہے
Ger van Elk, Symmetry of Diplomacy, 1975, Groninger Museum.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.