سر گنگا رام ہسپتال (بھارت)

سر گنگا رام ہسپتال (انگریزی: Sir Ganga Ram Hospital) راجندر نگر، دہلی میں واقع ایک مشہور ہسپتال ہے۔

رائے بہادر سر گنگا رام کا دہلی میں مجسمہ

یہ اسپتال میں کئی سہولتیں دستیاب ہیں۔ یہاں کئی پیچیدہ طبی امتحانات کیے جاتے ہیں، جیسے کہ امینوسینٹیسیس امتحان (amniocentesis test) جس کے بارے میں مشہور ہے کہ پورے دہلی میں یہ واحد ہسپتال ہے جہاں یہ امتحان کافی اہتمام اور ماہرین خصوصی کی نگرانی میں کیا جاتا ہے۔[1]


مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.