سبک ہائے شعر فارسی

'"سَبْک'" اس مخصوص اسلوب نگاری کو کہتے ہیں جس کی پیروی شعرا جماعتی حیثیت میں کرتے ہیں۔ کسی اسلوب نگاری کی پیروی کے لیے ضروری ہے کہ مضمون کی بندش ایک سی ہو، ایک جیسی تشبیہوں اور استعاروں سے کلام مزین ہو، ایک سے انواعِ شعر پر طبع آزمائی کی جائے اور اندازِ فکر بھی ایک جیسا ہو۔ مختلف سبک ھائی شعر فارسی درجہ ذیل ہیں۔

  1. سبک عرب
  2. سبک خراسانی
  3. سبک عراقی
  4. سبک ہندی
  5. سبک باز گشت

بعض محققین فارسی شاعری کو صرف تین اسالیب یعنی سبک خراسانی ،سبک عراقی اور سبک ہندی میں تقسیم کرتے ہیں۔

حوالہ جات

سبک ہائے شعر فارسی

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.