سامی مذاہب

سامی مذاہب وہ مذاہب ہیں جو سامیوں میں ظہور پزیر ہوئے۔ انجیل کے مطابق نوح کے بیٹے کا نام سام تھا اور ان کی نسلیں سامی کہلائیں۔ چنانچہ سامی مذاہب وہ مذاہب ہیں جو یہودیوں، عربوں اور آشوریوں وغیرہ میں پروان چڑھتے تھے۔ یہودیت، مسیحیت اور اسلام اہم بڑے سامی مذاہب ہیں۔[1]


حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.