سالویشن آرمی

سپاہِ نجات یا سالویشن آرمی (انگریزی: The Salvation Army) ایک پروٹسٹنٹ مسیحی جماعت جس کی بنیاد کیتھرین اور ولیم بوتھ نے 1865ء میں رکھی، اس کی تنظیم نیم فوجی انداز پر کی گئی ہے اور اس کا مقصد انجیل کی تبلیغ اور غریب و پس ماندہ لوگوں کی نگہداشت ہے۔[2]

سپاہِ نجات
The Salvation Army
زمرہ بندی پروٹسٹنٹ
تشریق پاکیزگی تحریک
الٰہیات ویزلیت
ساخت نیم عسکری
رہنما آندرے کوکس
علاقہ عالمگیر
صدر دفاتر لندن، مملکت متحدہ
بانی ولیم بوتھ
ابتدا 2 جولائی 1865 (1865-07-02)[1]
لندن، انگلینڈ، مملکت متحدہ
الگ از میتھوڈسٹ
اجتماعات 15,409[2]
اراکین 1,150,666[2]
اراکین 26,359[2]
باضابطہ ویب سائٹ www.salvationarmy.org.uk

حوالہ جات

  1. "The Salvation Army International – Founders' Day Celebrated as The Salvation Army Enters its 150th Year"۔ salvationarmy.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Statistics"۔ The Salvation Army۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2015۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.