زیوار گول چترال
زیوار گول چترال کے تحصیل تورکھو کے زیوار کے مقام پر واقع ہے یہ سطح سمندر ساڑھے دس ہزار فٹ بلندی پر واقع ہے ۔

چترال کے زیوار گول میں پایا جانے والا جنگلی حیات، یہ چترال اور بلوچستان کے علاوہ کہیں اور نہیں پایا جاتا،پہلے اس کا بے دریع شکار کیا جاتا تھا لیکن خوشے قبایل کے بزرگ شہریوں دور خان چترالی اور شاہ موش نے ان کے شکار پر مکمل پابندی عاید کردی ہے
مزید
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.