زیرگی
انگریزی(Pollination) زردانے پھول کے نر تولیدی اعضاء(stamen)کے ایک حصے(Anther)سے مادے کے تولیدی اعضاء(carpel)کے ایک حصے(stigma)تک منتقل ہونا زیرگی کہلاتا ہے-
زیرگی کی اقسام
زیرگی کی دو اقسام ہیں-
خودزیرگی
پارزیرگی
پارزیرگی
جب کسی پھول سے زردانے دوسرے پھول (جو اسی نسل کا ہو)کہ سٹگما پہ گر جائے تو یہ پار زیرگی کہلاتی ہے-اور یہ حشرات کے ذریعے ہو تی ہیں-

پار زیرگی
خودزیرگی
جب کسی پھول سے زردانے اپنے ہی سٹگما پہ گرے تو یہ خود زیرگی کہلاتی ہے

خود زیرگی
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.