زیتوشے زائتونگ

زیتوشے زائتونگ وہ جرمن اخبار ہے جو پانامہ دستاویزیں کو منظر عام پر لایا ہے۔ ایک سال پہلے اس خبار سے ایک نامعلوم شخص نے رابطہ کیا اور اسے "موزیک فونیسکا" نامی مشہور لا فرم کے انتہائی کلاسیفائیڈ ڈاکومنٹس دینے کی پیشکش کی۔ جرمن اخبار نے یہ تمام ڈاکومنٹس " انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس" کے حوالے کردیے اور پوری دنیا کی 80 صحافتی تنظیموں کے 107 نمائیندگان نے پورا ایک سال ان ڈاکومنٹس پر تحقیق کی اور بالآخر پتہ چلا لیا کہ وہ تمام ڈاکومنٹس بالکل اصلی اور درست تھے۔ پاکستان سے صحافی عمر چیمہ نے یہ دستاویز دیکھیں۔

زیتوشے زائتونگ
Süddeutsche Zeitung
(SZ)
The 20 May 2009 front page of Süddeutsche Zeitung
قسم اخبار
ہیئت Nordisch
مالک de
مدیر Kurt Kister
آغاز 6 اکتوبر 1945ء (1945ء-10-06)
سیاسی صف بندی centre-left, Progressive liberalism[1]
صدر دفتر میونخ
آئی ایس ایس این 0174-4917
ویب سائٹ www.sueddeutsche.de

حوالہ جات

  1. News Der Spiegel.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.