زما ارمان

زما ارمان (اردو: میری خواہش) ایک 2013ء کی پاکستانی پشتو زبان کی فلم ہے، فلم کے ہدایتکار لیاقت علی خان، جبکہ فلم کے مرکزی کردارو میں ارباز خان، صوبیہ خان، جھانگیر خان جانی اور آصف خان ہے۔‎[1]

زما ارمان
فائل:Zama Arman.jpg
‎فلم کا پوسٹر
ہدایت کارلیاقت علی خان
پروڈیوسر ‎فراز خان
ستارےارباز خان
صوبیہ خان
جھانگیر خان جانی
آصف خان
تاریخ اشاعت
  • 9 اگست 2013ء (2013ء-08-09)
ملکپاکستان
زبانپشتو
باکس آفس روپیہ 6 کروڑ (US$560,000)

حوالے جات

[2]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "‎پشتو فلم پہلی بار ہائی ڈیفینیشن میں‎"۔ samaa.tv۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2016۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.