ریڈف ڈاٹ کوم
ریڈف ڈاٹ کوم (انگریزی: Rediff.com) ایک بھارتی خبری، معلوماتی، تفریحی اور خریداری ویب پورٹل ہے، اس کی بنیاد سنہ 1996ء میں رکھ گئی تھی۔[3][4] اس کا صدر دفتر ممبئی میں ہے جبکہ بنگلور، نئی دہلی اور نیو یارک شہر میں اس کے دفاتر بھی ہیں۔[5]
![]() | |
![]() 24 جولائی 2009ء کا سر ورق | |
کاروبار کی قسم | عوامی کمپنی |
---|---|
سائٹ کی قسم | ویب پورٹل |
دستیاب | انگریزی |
قیام | 1996 |
صدر دفتر | ممبئی، بھارت |
کلیدی شخصیات | اجیت بالاکرشنن، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو |
صنعت | انٹرنیٹ سروسز |
آمدنی | ₹730 ملین (2016)[1] |
اصل آمدنی | ₹653 ملین (2016) |
ملازمین | 316 (دسمبر 2009) |
ویب سائٹ | rediff.com |
الیکسا درجہ |
![]() |
اندراج | اختیاری |
آغاز | فروری 8، 1997 |
الیکسا انٹرنیٹ کے مطابق 2019ء تک ریڈیف۔کوم بھارت کا 33واں بڑا ویب پورٹل[6] اور اس کے 300 سے زائد ملازمین تھے۔[7] ریڈف۔کوم کے اکثر ناظرین بھارت سے ہیں تاہم کچھ ریاستہائے متحدہ امریکا اور جاپان سے بھی ناظر ہیں۔[2]
حوالہ جات
- "Annual Report 31st March 2016" (پیڈیایف)۔ Rediff.com۔ Rediff.com India Limited۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2017۔
- "Rediff.com Site Info"۔ الیکسا انٹرنیٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-25۔
- "Rediff.Com reports Q1 results: India revenue up 42%"۔ The Financial Express۔ 2008-07-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-16۔
- "About Rediff.com"۔ RediffOnTheNet.com۔ مورخہ 2000-01-18 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-25۔
- "Rediff Launches All New Blogs Platform in 9 Languages" (Press release)۔ Rediff.com India Ltd۔ 2009-12-14۔ مورخہ 2010-01-13 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-25۔
- "Top Sites in India"۔ Alexa Internet۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-25۔
- "Investor FAQs"۔ Investor.rediff.com۔ مورخہ 23 جولائی 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2010۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.